: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 16 اکتوبر(یو این آئی) کل چنڈی گڈھ میں منعقد ہونے والی دو روزہ
کانفرنس میں کچھ اہم وزارتوں کے وزرا شمال اور شمال مشرقی ریاستوں کے
مدیروں کے ساتھ تبادلہ خیال کریں گے۔ مذکورہ کانفرنس کا انعقاد پریس انفارمیشن بیورو کی جانب سے کیا جا رہا ہے
تاکہ مذکورہ خطے کے میڈیا کے
افراد کو وزرا کے ساتھ براہ راست تبادلۂ خیال
کا موقع فراہم کیا جا سکے اور حکومت کے حالیہ اقدامات اور کچھ اہم شعبوں
میں تیار کیے گئے روڈ میپ کے پیچھے کارفرما گہرے نقطہ نظر کو سمجھ سکیں۔
پنجاب اور یو ٹی ایڈمنسٹریٹر جناب وی پی بدنور اور مرکزی وزیر داخلہ جناب راج ناتھ سنگھ اس کا افتتاح کریں گے۔